Features

image
Gantry 4 Framework
image
HTML5 and CSS3
  •  

    امامِ زمانہ عجل اللہُ تعالیٰ فرجہ

     

    میں زمین میں بقیتہُ اللہ ہوں اور

    دشمنانِ خدا سے انتقام لینے والا ہوں ۰

     

    Read More
  •  

    امامِ زمانہ عجل اللہُ تعالیٰ فرجہ

     

    تعجیل ظہور کی دعا بکژت کیا کرو کیونکہ

         یہی دعا تمہارے لیئے فرج ہے۰

     

    Read More
  •  

    امامِ زمانہ عجل اللہُ تعالیٰ فرجہ

     

    ظہور امامِ زمانہ۴ کا وقت

    معین کرنے والے جھوٹے ہیں ۰ 

     

    Read More
  •  

    امامِ زمانہ عجل اللہُ تعالیٰ فرجہ

     

     میں تمہارے امور زندگی سے غافل نہیں

    ہوں اور نہ تمہاری یاد کو بھلانے والا ہوں۰

     

    Read More
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • All
  • 14Masoomeen
  • VideoGallery
  • AudioGallery Nohay

Aqwal Imam Mehdi(atf) -5

31 Jul 2014

 

امامِ زمانہ عجل اللہُ تعالیٰ فرجہ

سلام ہو اس پر جسے پیاس کی شدت میں نوک سناں کے کڑوے گھونٹ پلاءے گئے۔ سلام ہو ان مقدس جسموں پر جن کے ٹکڑے صحرا میں بکھر گئے۔
سلام ہو اس پر جس کی شہ رگ کاٹی گئ۔ سلام ہو آپ کے خاک آلود رخساروں پر۔

آقا ۔ ہمارا سلام نیاز و ادب قبول فرمائیے۔۔۔ایسے غلام کا عقیدت سے بھر پور سلام
قبول کیجئےجو آپ کی عزت سے آگاہ۔آپ کی ولایت میں مخلص۔آپ کی محبت کے
وسیلے سے اللہ تعالیِ کے تقرب کا شیدا اور آپ کے دشمنوں سے بری و بیزار ہے۔
آقا ایسے عاشق کا سلام قبول کجیئے جس کا دل آپ کی مصیبتوں کے سبسب
زخموں سے چھلنی ہو چکا ہے  اور آپ کی یاد میں خون کے آنسو بہاتا ہے۔

---امام آخرالزما ں علیہ السلام ۔ زیارت ناحیہ سے اقتباس

Add comment


Security code
Refresh

Visitors

7721

Featured Content

  • Video Gallery >

    Ziaraat Videos, Nohay, Souz Salam in
  • Aamaal >

    Aamaal in Articles Section
  • Latest Nohay >

    Latest Nohay upload in progress
  • 1

Who's Online

We have 26 guests and 2 members online

Bet atbet365 Bingo and win.