Aqwal Imam Mehdi(atf) -5

31 Jul 2014

 

امامِ زمانہ عجل اللہُ تعالیٰ فرجہ

سلام ہو اس پر جسے پیاس کی شدت میں نوک سناں کے کڑوے گھونٹ پلاءے گئے۔ سلام ہو ان مقدس جسموں پر جن کے ٹکڑے صحرا میں بکھر گئے۔
سلام ہو اس پر جس کی شہ رگ کاٹی گئ۔ سلام ہو آپ کے خاک آلود رخساروں پر۔

آقا ۔ ہمارا سلام نیاز و ادب قبول فرمائیے۔۔۔ایسے غلام کا عقیدت سے بھر پور سلام
قبول کیجئےجو آپ کی عزت سے آگاہ۔آپ کی ولایت میں مخلص۔آپ کی محبت کے
وسیلے سے اللہ تعالیِ کے تقرب کا شیدا اور آپ کے دشمنوں سے بری و بیزار ہے۔
آقا ایسے عاشق کا سلام قبول کجیئے جس کا دل آپ کی مصیبتوں کے سبسب
زخموں سے چھلنی ہو چکا ہے  اور آپ کی یاد میں خون کے آنسو بہاتا ہے۔

---امام آخرالزما ں علیہ السلام ۔ زیارت ناحیہ سے اقتباس